← Back
📺 DRAMA
2w ago

● Active now
دنیا چاند پر دوسرا پھیرا لگا چکی
بڑے دشمن ملکوں کی صلح ہوگئی
ہماری ڈرامہ انڈسٹری کبھی ترقی کبھی تنزلی کا شکار ہوئی
فرق اگر نہیں پڑا کسی کو تو وہ ہیں ایک ہی خاتون جو دادا ابا پھر ابا پھر بیٹے اور اب پوتے کا کرش ہیں۔۔
🤭