← Back
🌍 GENERAL
2w ago

● Active now
مدینہ مسجد نبوی میں آ کر احساس ہوتا ہے کہ دنیا کی ساری رونقیں عارضی ہیں، اصل زندگی تو وہ ہے جس میں اللہ کی رضا اور اس کے محبوب ﷺ کی محبت نصیب ہو جائے۔🌹❤️
اے اللہ! جس دل کو تو نے مدینہ کی حاضری عطا کی، اسے گناہوں کی تاریکی میں کبھی نہ لوٹانا۔ ہمارے نصیب میں بار بار حاضریِ مدینہ لکھ دے، اور قیامت کے دن اپنے محبوب ﷺ کی شفاعت نصیب فرما۔🤲
#مدینہ_منورہ #المدینہ_المنورہ #مسجدِنبوی