← Back
🌍 GENERAL
3w ago

Last seen 20 hours ago
کوئی ماہر کام چور مجھے مشورہ دے 😂🤣
کہ جب گھر والے کوئی کام کہیں تو کیسے انکار کرنا ہےکہ سانپ بھی مرجاۓ اور لاٹھی بھی نہ ٹوٹے۔۔۔😣😣