← Back
🌍 GENERAL 3w ago
star's avatar
star 🐆 (814911401)
Last seen 17 minutes ago

تم دنیا کے سب سے خوبصورت انسان کے پاس بیٹھ جاؤ اگر اس کی سوچ تم سے الگ ہے تو تم ایک گھنٹے میں اکتا جاؤ گے۔

اور ایک عام سے انسان کے پاس بیٹھ جاؤ اگر اس کی فطرت تم سے ملتی ہے تو رات سے صبح ہو جائے گی پتہ ہی نہیں چلے گا۔۔۔۔👑🙂

💬 Conversation