← Back
🌍 GENERAL 3w ago
warisha's avatar
warisha (222132)
Last seen 2 hours ago

*ہر گناہ کی ایک قیمت ہے*

`حرام کو جی بھر کر دیکھنا`
*ایمان کی مٹھاس ختم کر دیتی ہے*

`نماز میں غفلت`
*دل سے سکون چھین لیتی ہے،*

`لوگوں کی خوشنودی کے پیچھے بھاگنا`
*رب کی رضا سے دور کر دیتا ہے،*

`تنہائی کے گناہ`
*عبادت کو بے ذائقہ بنا دیتے ہیں ،*

`دنیا کی حد سے زیادہ فکر`
*آخرت کی یاد کو دھندلا دیتی ہے،*

`موسیقی اور گانے`
`قرآن کی لذت سے محروم کر دیتے ہیں،`

*ہر چھوٹا گناہ اندر ایک بڑا خلا چھوڑ جاتا ہے*
*اور آہستہ آہستہ دل سخت ہو جاتا ہے،*

1. jacob ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score

💬 Conversation