← Back
🌍 GENERAL 3w ago
____khanii____'s avatar
Last seen 1 hour ago

پہلی بار مجھےلگا کہ زندگی میں کوئی اپنا بھی ھے
آج رکشےوالے بھائی نے میرے لیےچار رکشے والوں سےلڑائی کرلی کہ یہ سواری میری ھے🙉 😜

💬 Conversation