← Back
😂 FUNNY POETRY 3w ago
____khanii____'s avatar
● Active now

میں نے کیمیسٹری میں پڑھا تھا کہ کرہ ارض پر
سب سے بیش قیمت انسان کی کھوج پلاٹینیم ہے۔۔
پھر میں نے تمہیں دیکھا
اور یقین ہوا کہ
کتابیں کس قدر جھوٹ اور مفروضوں پر مبنی ہوتی ہیں۔۔۔😒❤️🙃

💬 Conversation