← Back
🌍 GENERAL 3w ago
star's avatar
star 🐆 (814911401)
Last seen 8 minutes ago

تمہیں کیا لگتا کیا سب تم کو ہی پتہ ہے ۔۔
میں جانتا ہوں میرا چاند کیوں خفا ہے ۔۔۔
ہے مجھ کو علم سب تم مجھ سے کیوں چھپاتے ہو ۔۔۔
میرا نہ ہونا تیرے غصے کی وجہ ہے ۔۔

💬 Conversation