← Back
🌍 GENERAL
3w ago

● Active now
کچھ خواہشیں بارش کی بوندوں کی طرح ہوتی ہیں،
جہنیں پانے کے لیے ہتھیلیاں تو بھیگ جاتی ہیں،
لیکن ہاتھ ہمیشہ خالی رہتے ہیں 🥀