← Back
🌍 GENERAL
3w ago

● Active now
کچھ انسانوں کے دل خزاں کے سوکھے پتوں کی مانند ہوتے ہیں۔ چاہے کتنا ہی پانی دو، وہ کبھی سبز نہیں ہوں گے۔ اس لیے خود کو مت تھکاؤ اور انہیں ہوا کے حوالے کر دو۔