← Back
🌍 GENERAL 3w ago
star's avatar
star 🐆 (814911401)
● Active now

بس وہی شخص سمجھتا ہے مری حالت کو
جس نے دیکھا ہے مرے ساتھ مرے جیسا دکھ

زندگی رنج کے پنجرے میں پھنسی ہے لیکن
تو جو ہے ساتھ مرے دوست تو پھر کیسا دکھ
❤️

💬 Conversation