← Back
🌍 GENERAL 3w ago
star's avatar
star 🐯 (820046416)
● Active now

کچھ تکلیفیں انسان کے مزاج کو بدل دیتی ہیں۔ وہ کم بولتا ہے، زیادہ سوچتا ہے، ہر کسی پر بھروسا نہیں کرتا، اور خود کو ہجوم سے دور رکھنا سیکھ لیتا ہے۔.✍🏼🪽🤍
🤍🪽

💬 Conversation