تجھے بھی مائے پتہ نہیں ہے کہ رات بارہ بجے تھکی ہاری میلے کپڑوں سے برتنوں سے نمٹ کے سوئی تو صرف تکیہ ہی جانتا ہے کہ کتنا روئی