← Back
🌍 GENERAL 3w ago
star's avatar
star 🐆 (814911401)
Last seen 10 minutes ago

بس ایک کار کریش .....

کسی مرض کی تشخیص .....

ایک غیر متوقع فون کال ..

کوئی نیا در یافت شده عشق .....

یا ایک ٹوٹا ہوا دل .... بس اتنی سی دیر لگتی ہے ہمیں ایک بالکل مختلف انسان بننے میں ....

کتنی خوبصورتی سے نزاکت بھری ہے ہمارے اندر

کہ یہ سب چیزیں بس ایک پل میں

بدل ڈالتی ہیں اس حقیقت کو

کہ ہم کون ہیں ...
#mala_مالا

💬 Conversation