← Back
🌍 GENERAL 3w ago
star's avatar
star 🐆 (814911401)
● Active now

بانو قدسیہ لکھتی ہیں کہ۔۔۔
مرد اگر چھوڑ کر جا رہا ہے تو یقین مانو
اس نے لاکھوں بار تمھیں معاف کیا ہو گا
ہزاروں بار وہ ٹوٹا ہوگا
اب وہ حود کو بچا رہا ہے۔۔
وہ جیسے اک شعر ہے ک
انا کو مار ڈالا اور تمھارے پاؤں پڑا
اب اس سے بڑھ کر تغق کی لاج کیا رکھتا۔۔۔🙂🖤

💬 Conversation