← Back
🌍 GENERAL
3w ago

Last seen 33 minutes ago
*بیوی شوہر سے:*
میری شادی تو پڑھائی کی وجہ سے لیٹ ہوئی۔ آپ کی شادی کیوں لیٹ ہوئی؟🤔
*شوہر:*
میں صدقہ بہت دیا کرتا تھا۔ 🤭
*بیوی:*
صدقہ سے شادی کا کیا تعلق؟ 🙄
*شوہر:*
صدقہ بہت سی بلاؤں کو ٹال دیتا ہے۔ بس اُس سال مصروفیت کی وجہ سے صدقہ نہیں دے سکا تو میری شادی ہو گئی۔ 😱
😅😂😅😂😃😄😋