← Back
🌍 GENERAL
3w ago

Last seen 35 minutes ago
بلوچستان، کوئٹہ سے انتہائی افسوسناک خبر
دل دہلا دینے والے واقعے نے ہر آنکھ اشکبار کر دی 😭😭😭
انتہائی المناک حادثہ۔ بس کھائی میں گرنے سے 40 سے زائد مسافر جاں بحق۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔
بس کوئٹہ سے پشاور جا رہی تھی۔ بچنے والے مسافر کے مطابق سواریوں اور بس ڈرائیور میں تلخ کلامی ہوئی اور اس نے بس کو کھائی میں گرا دیا۔
.
Zindagi ka koi bharosa nai he