← Back
🌍 GENERAL 3mo ago
xtylish_khan's avatar
Last seen 1 hour ago

اپنی عورت کو کسی اور عورت کے لیے مت چھوڑیں تصور کریں کہ آپ کا باپ آپکی ماں کو کسی اور عورت کے لیے چھوڑ دیتا ہے کیا آپ یہ برداشت کریں گے ؟💔🌸

💬 Conversation