← Back
🌍 GENERAL
3w ago

Last seen 15 minutes ago
میں نے اپنے غصے کے ساتھ ایک لمبا عرصہ بتایا ۔
اور پھر غصے سے کافی پختہ دوستی ہونے کے بعد ، ایک دن اُس نے مجھے بتایا کہ ، اُس کا اصل نام 'دکھ' ہے♥️🌼🥀