← Back
🌍 GENERAL
3w ago

Last seen 51 minutes ago
بھیڑیا اپنی شکل بدل سکتا ہے لیکن اپنے اِرادے
کبھی نہیں بدلتا، مُسکراہٹ کبھی محبت کا پیغام
ہوتی ہے، کبھی مفاد کا ہتھیار۔