← Back
🌍 GENERAL
3w ago

● Active now
خُداوند محبّت میں یہ کیا دستور ہوتا ہے
جیسے دل چاہتا ہے، وہ ہمیشہ دور ہوتا ہے
ہمارا دل ہی کیا دل ہے یہ مٹی کا کھلونا ہے
ذرا سی ٹھیس لگنے پر، یہ چکنا چور ہوتا ہے
🥀🖤