← Back
🌍 GENERAL
3w ago

Last seen 22 minutes ago
"کہہ دو اُسے کہ پیار جو کرنا ہو گر تُمہیں°
الفت کے ساتھ تھوڑا سمجھدار بھی رہے"
"لازم نہیں کہ جس پہ تُمہیں مان ہو بہت
وہ شخص ساری عُمر, وفادار بھی رہے"🖤