← Back
🌍 GENERAL
4w ago

Last seen 9 minutes ago
جو آپ سے محبت کرتا ہے،
وہ آپ کی زندگی سے،
جانے کے بہانے تلاش نہیں کرتا۔
وہ آپ سے دوریاں اختیار نہیں کرتا۔
وہ آپ سے ہمیشہ رابطے میں رہتا ہے۔
وہ آپ کے ساتھ رہنے کی،
ہر ممکن کوشش کرتا ہے۔
وہ آپ سے ناراض ہونے کے باوجود بھی،
آپکی خوشیوں کا خیال رکھتا ہے۔
وہ آپکی پرواہ کرنا نہیں چھوڑتا۔
وہ آپکی اذیت میں اضافہ نہیں کرتا۔
وہ آپکی زندگی آسان بنا دیتا ہے۔
وہ آپکی تکلیفوں کو کم کرتا ہے۔
وہ آپ سے رابطے میں رہتا ہے، غائب نہیں ہوتا۔
وہ آپ کی کسی بات سے خائف نہیں ہوتا۔