← Back
🌍 GENERAL
4w ago

Last seen 2 hours ago
زندگی کا ایک کڑوا سچ یہ بھی ہے کہ کچھ لوگ اپنے مقصد اور ضرورت کے ختم ہوتے ہی تتلی کی طرح راستے اور پھول بدل لیتے ہیں، اس لیے مخلص ضرور بنیں لیکن کسی کے عارضی رویے کی وجہ سے خود کو ٹوٹنے نہ دیں۔