میں عادتاً بہت حساس ہوں مجھے تکلیف دیتے ہیں تلخ لہجے میں تھک جاتی ہوں سہہ کر سن کر بول کر سوچ کر اندر ہی اندر کہیں دل پہ بوجھ لیے رہتی ہوں مگر میں اداسی بانٹ نہیں سکتی💔