← Back
🖋️ DEEP LINES
1mo ago

Last seen 10 hours ago
آج اگر تم کسی کی عزت اچھالو گے،
کل اللہ تمہاری پردہ پوشی اٹھا سکتا ہے۔
لوگوں کی کمزوریاں نہیں،
اپنی اصلاح تلاش کرو۔ 🌿