← Back
📜 URDU GHAZAL
1mo ago

Last seen 1 month ago
*کیا لگے انکھ، کہ پھر دل میں سمایا کوئی*
*رات بھر پھرتا ہے اس شہر میں سایا کوئی*
*فکر یہ تھی کہ " شب ہجر " کٹے گی کیسے!*
*لطف یہ ہے، کہ ہمیں یاد نہ آیا کوئی*
*شوق یہ ہے کہ محبت میں جلیں گے چپ چاپ*
*رنج یہ ہے کہ " تماشا " نہ دکھایا کوئی**شہر میں ہمدم دیرینہ بہت تھے، ر*
*وقت پڑنے پہ مرے کام ' نہ آیا کوئی*
🥀🍂💔❤️🩹
Good morning 🌅
*