← Back
🌍 GENERAL 1mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 10 hours ago

`السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ`🌹

`صبح بخیر زندگی`💫

🌹`نبیﷺنے فرمایا:`🌹
"جب بھی ﷲ سے مانگنا ہو، تو فردوس مانگو؛ کیونکہ وہ جنت کا سب سے درمیانی حصہ اور جنت کے سب سے بلند درجے پر ہے، اُس کے اوپر پروردگار کا عرش ہے، اور وہیں سے جنت کی نہریں نکلتی ہیں!"
*(صحيح بخاری : 2790)*

💬 Conversation