← Back
🌍 GENERAL 1mo ago
streetracer's avatar
Last seen 20 hours ago

یہاں ٹیڑھے کو سب برداشت کر لیتے ہیں، مگر سیدھے کو برداشت نہیں کرتے۔
جو غلط ہو اس سے لوگ بچ کر نکل جاتے ہیں، اور جو سچا اور صاف دل ہو،
اسی کو نشانہ بنایا جاتا ہے۔
شاید اسی لیے اچھے لوگوں کے حصے میں آزمائشیں زیادہ آتی ہیں۔

💬 Conversation