← Back
🖋️ DEEP LINES
1mo ago

Last seen 1 month ago
کبھی کبھی ہم خود ہی اپنے دشمن بن جاتے ہیں
سوچ سوچ کر رشتے توڑ دیتے ہیں
جو ہو سکتا تھا اپنا
اسے "شاید اسے پروا نہیں" کہہ کر کھو دیتے ہیں 🖤