← Back
🌍 GENERAL
1mo ago

Last seen 24 minutes ago
تڑپ تو وہی سمجھ سکتا ہے،
جس نے کسی کو دل سے چاہا ہو،
ورنہ وقت گزارنے والے
محبت نہیں، بہانے کرتے ہیں۔ 🥀