← Back
🌍 GENERAL
1mo ago

Last seen 1 day ago
افضل ہے کل جہاں سے گھرانہ حسین کا
نبیوں کا تاجدار ہے نانا ﷺ حسین کا
اک پل کی تھی بس حکومت یزید کی
صدیاں حسین کی ہیں، زمانہ حسین کا♥️👑