← Back
🌍 GENERAL 1mo ago
star's avatar
star 🐆 (814646401)
Last seen 11 minutes ago

“امیر جب بیمار ہوتا ہے تو لوگ کہتے ہیں کہ اس کے گناہ معاف ہو رہے ہیں، لیکن غریب جب بیمار ہوتا ہے تو لوگ مذاق کے ساتھ کہتے ہیں کہ اسے ماں باپ کی بددعا لگی ہے

💬 Conversation