← Back
🖋️ DEEP LINES
1mo ago

Last seen 1 week ago
بہت سی ٹھوکریں کھانے کے بعد ہی احساس ہوا
کہ کچھ نہیں کہتی ہاتھوں کی لکیریں
خود ہی بنانی پڑتی ہے اپنی بگڑی تقدیریں