← Back
🌍 GENERAL 1mo ago
warisha's avatar
warisha (222138)
Last seen 23 minutes ago

*`اللہ فــرمــاتــا ہــے...`*
*`وَمَا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا إِلَّا مَتَاعُ الْغُرُورِ`* ✨
*`اور دنیا کی زندگی تو دھوکے کا سامان کے سوا کچھ نہیں`* 💔
[القرآن: آل عمران 185]

*پھر بھی ہم...*
*لائیکس کے لیے روتے ہیں* 📱😔
*اسٹیٹس کے لیے جیتے ہیں* 💔
*لوگ کیا کہیں گے؟... اس ڈر میں جھکتے ہیں* 👥
*اور اللہ کیا کہے گا؟... وہ بھول جاتے ہیں* 🕋😭

*`دنیا دھوکہ ہے... پھر بھی ہم دھوکے میں آ گئے`* 🥀
*نوٹ کمانے میں... رشتے گنوا دیے* 💸
*شہرت کے پیچھے... سکون کھو دیا* 🌟
*جسم سنوارا... روح کو بھوکے مار دیا* 😔

*نبی ﷺ فرماتے ہیں...*
*`دنیا مومن کے لیے قید خانہ... اور کافر کے لیے جنت ہے`* 🔒
[مسلم]

*قید خانے سے محبت؟ بھائی ہوش میں آ جاؤ* 😔
*یہاں محل نہیں بنیں گے... قبریں بنیں گی* ⚰️
*یہاں دوستی نہیں... حساب ہو گا* ⚖️

*`یا اللہ... ہمیں دنیا کا دھوکہ سمجھا دے`* 🤲
*`آخرت کی حقیقت دل میں اتار دے`* ✨
*`ہمیں دھوکے باز دنیا کا غلام نہ بنا... تیرا بندہ بنا دے`* 🕋

*سچے الفاظ*

1. r0han ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +100 Score ⭐ Top 3 Bonus!

💬 Conversation