← Back
🌍 GENERAL 1mo ago
star's avatar
star 🐆 (814911401)
● Active now

"میچورٹی" یہ ہے کہ آپ سیکھ جائیں

آپ کو ہر چیز کو "confront" کرنے کی ضرورت نہیں،

آپ خاموشی سے چیزوں کو، لوگوں کے moves اور ایکشنز کو observe کرتے ہیں۔

پھر اس کے بعد اپنے لئے باؤنڈریز سیٹ کرتے ہیں،

ضروری نہیں ہوتا کہ ہر چیز میں الجھا جائے،
اچھے لوگ ہمیشہ خاموشی سے اپنی حدود میں واپس آجاتے ہیں۔🤎🥀

💬 Conversation