← Back
❤️ LOVE POETRY 1mo ago
mirhamza's avatar
mirhamza (1914206)
Last seen 1 week ago

محبوب بڑا پرسکون ہوتا ہے💯
اگر دوگھڑی کی ملاقات میں وہ تمہاری
تھکن نہ اتار دے🔥
تو یا تم محب نہیں یا وہ محبوب نہیں

سچیاں محبتاں 🥰🥀

💬 Conversation