← Back
🌍 GENERAL 1mo ago
qamar_ansari's avatar
qamar_ansari (238480799)
Last seen 4 hours ago

*اللّٰہ تعالیٰ فرماتا ہے*

*"اور جو شخص اللّٰہ پر بھروسہ کرے، تو وہ اس کے لیے کافی ہے۔" 🤲*

*مشکل وقت میں پریشان ہونے کے بجائے اللّٰہ پر یقین رکھیں، کیونکہ اس کی مدد ہر چیز سے بڑی ہے۔ 💚*

💬 Conversation