← Back
🖋️ DEEP LINES 1mo ago
mirhamza's avatar
mirhamza (1914206)
Last seen 1 week ago

ہر ایک دل کو چاہیے الفت حسین کی
گھر گھر میں ہو بیان فضیلت حسین کی
سجدہ کیا تو سر نہ اٹھایا زمین سے
ایسی تھی کربلا میں شہادت حسین کی

💬 Conversation