اللہ ہی نعم البدل عطا کرتا ہے وہی دیتا ہے، وہی غنی کرتا ہے اور اللہ ہی آپ کے دل کی ڈھارس بندھاتا (ٹوٹے دل کو جوڑتا) ہے۔ آپ کی کمزوری، حاجت اور بے بسی کو اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا۔