ایک یہ جہاں ایک وہ جہاں ہے ان دونوں جہانوں کے درمیان بس فاضلہ ہے ایک سانس کا جو چل رہی ہے تو یہ جہاں ہے جو رک گئی تو وہ جہاں ہے