ہمارے بغیر بھی رونقیں ویسی ہی رہتی ہیں کسی کو ہماری موجودگی اور غیر موجودگی سے فرق نہیں پڑتا زندگیاں رکتی نہیں ہیں کسی کی ہنسی پھیکی نہیں پڑتی ہم نہ ہوں گے تو کوئی اور ہوگا.🫠