گمشدہ محبت کی یادیں خشک پتوں کی مانند ہوتی ہیں جو ہوا کہ ساتھ سرسراتی ہیں اور کئی بار خاموشی سے بیتے زمانوں کی سرگوشیاں سناتی ہیں🪶✨