← Back
W

یہ محرومی تو ہمارے حصہ میں
ایسے لکھ دی گئی ہے جیسے
کسی حسین لڑکی کے حصہ میں
کوئی بدبخت اور بے توقیر شخص لکھ دیا جاتا ہے 👀💔

1. kriim ne react kiya! +5 Score

💬 Conversation