← Back
🌍 GENERAL
1mo ago

Last seen 5 days ago
کبھی کبھی انسان رات کو یہ سوچ کر سوتا ہے کہ شاید اب کچھ نہیں بدلے گا۔
مسائل وہی ہیں، حالات وہی ہیں، اور راستے بھی بند نظر آتے ہیں۔
مگر پھر صبح ہوتی ہے... اور صبح کا سورج ایک پیغام دیتا ہے
*"اللہ نے تمہیں ایک اور دن دیا ہے، اس کا مطلب ہے کہ ابھی امید باقی ہے۔"*
چل اٹھ جا شاباش۔۔ 🙂