← Back
🌍 GENERAL 1mo ago
banamebadshah's avatar
● Active now

آج راولاکوٹ دریک دھرنے میں ایک دلکش منظر اُس وقت دیکھنے کو ملا جب اچانک موٹر سائیکلوں کا ایک قافلہ دھرنے میں پہنچا۔ کسی کے ہاتھ میں آٹے کا تھیلا تھا، کسی کے پاس چاول کا بیگ، جبکہ دیگر افراد مختلف کھانے پینے کی اشیاء لے کر آئے تھے۔یہ منظر اس بات کا عکاس تھا کہ ہر کشمیری اپنی استطاعت کے مطابق اس اجتماعی جدوجہد میں اپنا کردار ادا کر رہا ہے۔ کوئی وقت دے رہا ہے، کوئی وسائل، اور کوئی اپنی محنت۔ یہی باہمی تعاون اور یکجہتی کسی بھی عوامی تحریک کی اصل طاقت ہوتی ہے۔
ہر کشمیری اپنا اپنا حق ادا کر رہا ہے، اور یہی جذبہ قوموں کو مضبوط بناتا ہے۔
کشمیریت زندہ باد! ✌🏻🍁🚩
#جموں_کشمیر_جوائنٹ_عوامی_ایکشن_کمیٹی

> #جموں_کشمیر_جوائنٹ_عوامی_ایکشن_کمیٹی #kotli_bleeding #mazfarbad_bleeding #rawalakot_bleeding #pallandri_bleeding #RightsMovementAJK #کشمیریت #IStandWithKashmir

Post image
1. sehrish777🔥 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5000 Score 🔥 Trending Creator!
2. tmseel_ch🔥 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5000 Score 🔥 Trending Creator!
3. khamoshshehzada ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score

💬 Conversation