← Back
🌍 GENERAL 1mo ago
banamebadshah's avatar
Last seen 41 minutes ago

17 جون راولاکوٹ دھرنے کے مناطر۔
10 روز سے پاکستان کے زیرِ انتظام آزاد کشمیر کا شہر راولاکوٹ عملاً کرفیو کی کیفیت میں ہے، جبکہ 9 روز سے پورے آزاد کشمیر میں شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال جاری ہے۔ راولاکوٹ کے چاروں اطراف عوام کے پرامن دھرنے بدستور قائم ہیں اور لوگ اپنے مطالبات کے حق میں ثابت قدمی سے ڈٹے ہوئے ہیں۔بازار بند ہیں، سڑکیں ویران ہیں، لیکن عوام کے حوصلے آج بھی بلند ہیں۔ تمام تر رکاوٹوں، دباؤ اور مشکلات کے باوجود عوامی مزاحمت، یکجہتی اور عزم میں کوئی کمی نہیں آئی۔ یہ خاموش سڑکیں اور بند بازار گواہ ہیں کہ ایک باشعور قوم اپنے حقوق کی جدوجہد سے دستبردار ہونے کو تیار نہیں۔
#جموں_کشمیر_جوائنٹ_عوامی_ایکشن_کمیٹی
#کشمیر_مزاحمت
✊🏻❤️۔

Post image
1. sehrish777🔥 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5000 Score 🔥 Trending Creator!
2. tmseel_ch🔥 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5000 Score 🔥 Trending Creator!

💬 Conversation