← Back
🌍 GENERAL
1mo ago

Last seen 5 days ago
ہمیں اپنی اصلاح، تبدیلی اور واپسی کا سفر آہستہ سہی مگر ثابت قدمی اور مستقل مزاجی کے ساتھ جاری رکھنا چاہیے، کیونکہ رفتار سے زیادہ اہم سمت ہوتی ہے، اور منزل تک پہنچنے کے لیے درست راستے پر ہونا ضروری ہے۔اللہ کریم آپ کی زندگی میں آسانیاں پیدا فرمائے، آپ کو ہر مشکل میں سہارا عطا فرمائے، اور آپ کو دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کا شرف نصیب فرمائے۔ آمین۔ 🌹💯