← Back
🌍 GENERAL 1mo ago
arifali0312's avatar
Last seen 5 days ago

*سب سے اچھی ہجرت گناہوں کو چھوڑ کر نیکی کی طرف آنا ہے۔ انسان جب اپنے رب کی رضا کے لیے اپنی خواہشات، غلط عادتوں اور نافرمانیوں کو ترک کر دیتا ہے اور نیک کام کرنے لگتا ہے تو وہ ایک ایسی راہ پر چل پڑتا ہے جو اسے سکون، عزت اور کامیابی کی طرف لے جاتی ہے۔ حقیقی کامیابی جگہ بدلنے میں نہیں، بلکہ اپنے کردار اور اعمال کو بہتر بنانے میں ہے۔*🌹💯

1. pariii77🔥 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5000 Score 🔥 Trending Creator!
2. sehrish777🔥 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5000 Score 🔥 Trending Creator!

💬 Conversation