← Back
🌍 GENERAL
1mo ago

Last seen 16 minutes ago
تم نے کیا سوچ کر میرے آگے
پھر محبت کا مشورہ رکھا
عشق گھر کا کوئی ملازم ہے
ایک چھوڑا تو دوسرا رکھا